ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کینڈا میں جاں بحق نوجوان کی میت جموں لائی جائیگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-13
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
کینڈا میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے جموں سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی میت۱۸؍ اکتوبر کو گھر پہنچے گی۔
یہ جانکاری مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندرا سنگھ نے ہفتے کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
بتادیں کہ جموں کے رتنوچک علاقے سے تعلق رکھنے والے اودھے پرتاب سنگھ چرک نامی نوجوان کی کینڈا میں ایک سڑک حادثے میں موت واقع ہوئی ہے ۔
ڈاکٹر جتندرا سنگھ نے کہا’’جموں کے رتنوچک علاقے سے تعلق رکھنے والے اودھے پرتاب سنگھ چرک نامی نوجوان کی موت کے سلسلے میں سخت محنت کے بعد فوتیدگی سرٹیفکیٹ، نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ اور ڈیتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کی گئی ہیں‘‘۔
مرکزی وزیر نے کہا’’لواحقین کو یہ جان کر سکون ہو گا کہ۱۸؍اکتوبر کو میت بھارت پہنچنے کا امکان ہے ‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’ہم وزارت امور خارجہ کے ساتھ ساتھ وینکوور، کینیڈا میں قونصلیٹ جنرل آف انڈیا کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ:مساجد اور مندروں کو لوٹنے والے تین چور گرفتار

Next Post

’ تقرریوں اور خدمات کے نئے احکامات باعث تشویش‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

’ تقرریوں اور خدمات کے نئے احکامات باعث تشویش‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.