ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این سی ، کانگریس ایک بڑے مقصد کی خاطر متحد ہوئے: قرہ

’غیر مشروط حمایت دی ہے‘کسی مطالبے کا سوال ہی نہیں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-12
in اہم ترین
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طاریق حمید قرہ نے جمعے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس کو غیر مشروط حمایت فراہم کی گئی ہے ۔
قرہ نے کہاکہ سی ایل پی لیڈر منتخب کرنے کی خاطرایک قرار دادپاس کی گئی اور اس دستاویز کو مرکزی لیڈر شپ تک پہنچایا گیا ہے ۔
قرہ نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ آج کانگریس ممبران اسمبلی کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران سی ایل پی لیڈر کو منتخب کرنے کی خاطر ایک قرار داد منظوری کی گئی اور اب مرکزی کانگریس قیادت اس حوالے سے آخری فیصلہ لے گی۔
کانگریس کے یونٹ صدر نے کہاکہ میٹنگ کے دوران نیشنل کانفرنس کو غیر مشروط سپورٹ فراہم کرنے کا فیصہ لیا گیا اور اس حوالے سے نیشنل کانفرنس قیادت کو بھی دستاویز روانہ کیا گیا ہے ۔
کانگریس کی طرف سے ڈیمانڈ رکھنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں قرہ نے کہا’’کانگریس نے غیر مشروط سپورٹ دیا ہے لہذا ڈیمانڈ کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘‘۔
ان کے مطابق نئی حکومت کیسے کام کرئے گی اس حوالے سے نیشنل کانفرنس لیڈر شپ کے ساتھ گفت وشنید کا سلسلہ جاری ہے ۔
نیشنل کانفرنس کو آزاد ممبران اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کی جانب سے حمایت ملنے کے بارے میں جب طاریق حمید قرہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ نمبرگیم یا وزارتوں کامعاملہ نہیں بلکہ ایک اچھے کاز اور لوگوں کے جذبات واحساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد قائم کیا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہماری لڑائی بی جے پی کے ساتھ ہے کیونکہ ملک کو بچانے کی خاطر سب کا متحدہونااب ناگزیر بن گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نو منتخب ایم ایل اے میں شگن پریہار سب سے کم عمر‘ ۸۰ سالہ رحیم سب سے عمر رسیدہ

Next Post

مرکز جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا جواب مناسب وقت پر دے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

مرکز جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا جواب مناسب وقت پر دے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.