ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سی ای اونے نو منتخب ممبران اسمبلی کی فہرست ایل جو پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر(سی ای او) پی کے پولے نے جمعرات کے روز راج بھون میں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی اور اس دوران انہیں اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی فہرست پیش کی۔
ان کے ہمراہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے پرنسپل سیکریٹری پرمود کمار شرما، سپیشل سیکرٹری منظور احمد بٹ اور جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل دفتر میں جوائنٹ سی ای او انیل سلگوترا تھے ۔
اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی ایک کاپی، عوامی نمائندگی کے ایکٹ کی ایک دفعہ کے تحت، جس میں انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لئے منتخب ہونے والے اراکین کے نام شامل ہیں، پیش کی گئی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے چیف الیکٹورل افیسر جموں و کشمیر پی کے پولے کو انتخابی عمل کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے مبارکباد پیش کی۔
سنہا نے پرامن، شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے لیے انتخابی افسران، جموں و کشمیر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں کی بھی سراہنا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام عوام مخالف فیصلے بدلنے کی کوشش کریں گے :قرہ

Next Post

پہاڑی علاقوں میں برف باری۔ وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش

پہاڑی علاقوں میں برف باری۔ وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.