بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منوج سنہا کی منتخب ممبروں کو مبارکباد، ووٹروں کی سراہنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-10
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے بدھ کے روز اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نیشنل کانفرنس کی قیادت والے اتحاد کے اسمبلی ممبروں اور دیگر تمام ممبروں کو مبارکباد پیش کی اور ووٹروں کی سراہنا کی۔
سنہا نے کہا’’میں عوام کی خدمت کے لئے ان تمام اراکین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نیشنل کانفرنس کی قیادت والے اتحاد کے ممبروں اور دیگر تمام ممبروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا’’میں عوام کی خدمت کے تئیں ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
سنہا کا کہنا تھا’’ہندوستان کا آئین ہماری رہنمائی کیلئے روشنی ہے اور میں سب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ جموں و کشمیر کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کریں‘‘۔
ایل جی نے کہا’’پرامن انتخابی عمل اور لاکھوں ووٹروں کی شرکت متحرک جمہوریت اور ملک کی جمہوری اقدار پر عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘‘۔
سنہا نے کہا’’ آج جموں کشمیر گڈ گورننس‘ عوام اول، سماجی انصاف اور سماجی ہم آہنگی کے اصولوں کی رہنمائی میں اونچے مقام پر فائز ہے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’میں جموں کشمیر کے یونین ٹریٹری میں جمہوریت کو بااختیار بنانے اور مضبوط کرنے کیلئے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘‘۔
سنہا نے کہا’’میں بیلٹ کے تقدس کو برقرار رکھنے اور شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کیلئے انتھک اور تندہی سے کام کرنے کیلئے جموں وکشمیر کے سی ای او، الیکشن کمیشن کے حکام، جموں وکشمیر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی کاوشوں کی سراہنا کرتا ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل ’صہیونی دہشتگرد تنظیم‘ ہے: ترک صدر

Next Post

’نئی حکومت کیلئے دو خطوں کے درمیان سیاسی تقسیم پر قابو پانا چیلنج ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

’نئی حکومت کیلئے دو خطوں کے درمیان سیاسی تقسیم پر قابو پانا چیلنج ہوگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.