ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میںالائنس ہی اگلی سرکار بنائے گی:طارق قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-09
in مقامی خبریں
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرطارق قرہ کا کہنا ہے کہ الائنس کے حق میں ووٹ ملا ہے اور الائنس ہی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں میں جو بی جے پی کے خلاف غم و غصہ تھا اس کا جواب دیا گیا۔
کانگریسی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
قرہ نے کہا’’لوگوں کو جو بی جے پی کے خلاف غم و غصہ تھا انہوں نے اس کا جواب دے دیا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ٹرنڈز کے مطابق الائنس کو ووٹ ملا ہے تو الائنس ہی سرکار بنائے گی‘‘۔
الائنس کے اپنے بل بوتے پر سرکار بنانے کے متعلق پوچھے جانے پر قرہ نے کہا’’اس کے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، ہمیں ایک مضبوط سرکار بنانی ہے کیونکہ آگے ہمیں جو ٹارگیٹ حاصل کرنے ہیں اس کے لئے ایک مستحکم سرکار کا ہونا ضروری ہے ‘‘۔
ہریانہ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ نتائج آنے کے بعد ہی اس پر کوئی بات کی جا سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کیخلاف بر سر جنگ لیڈروںکو لوگوں نے نوازا:میر

Next Post

رشید اسمبلی الیکشن میں لوک سبھا انتخابات کی کار کردگی نہ دہرا سکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہماری آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا، سچ ہمارے ساتھ ہے: انجینئر رشید

رشید اسمبلی الیکشن میں لوک سبھا انتخابات کی کار کردگی نہ دہرا سکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.