ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محکمہ اطلاعات کے سینئر عہدیدار بلال کول کا انتقال

جوائنٹ ڈایکٹر ، ڈپٹی ڈائریکٹر اور دیگر افسران نے نماز جنازہ میں کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-08
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن (جے ڈی آئی) کشمیر نے اپنے ایک سینئر عہدیدار‘ بلال احمد کول کے انتقال پر سوگ کا اظہار کیا جو آج صبح مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، جہاں ان کے سینکڑوں ساتھیوں، خیر خواہوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور انہیں آنسوؤں سے رخصت کیا۔
جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر محمد اسلم کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن (پی آر) کشمیر ڈاکٹر احسن الحق چشتی اور محکمہ کے دیگر افسران نے مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد ازاں مرحوم کے ساتھی کے گھر جا کر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
بلال احمد نے اپنی لگن، دیانتداری اور پیشہ ورانہ مہارت سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ساتھ محکمے کے افسران میں بھی گہری عزت اور توقیر حاصل کی۔ مرحوم کے ساتھیوں نے اس کی آخری رسومات میں شرکت کرکے انہیں سسکیوں کے ساتھ رخصت کیا۔
مرحوم کی رسم چہارم ۱۰؍ اکتوبر بروز جمعرات صبح ۱۰ بجے ان کے آبائی قبرستان ریاضت ٹینگ خانیار میں انجام دی جائیگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جب صدر جمہوریہ اپنی مرضی سے ارکین کو نامزد نہیں کر سکتا ہے تو لیفٹیننٹ گورنر کیسے کرسکتا ہے :قرہ

Next Post

جموں و کشمیر انتخابات کے نتائج : نیشنل کانفرنس اور کانگریس 52 نشستوں پر آگے، بی جے پی 28 نشستوں پر آگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
راہل گاندھی اور کھڑگے کی فاروق اور عمر عبداللہ سے ملاقات

جموں و کشمیر انتخابات کے نتائج : نیشنل کانفرنس اور کانگریس 52 نشستوں پر آگے، بی جے پی 28 نشستوں پر آگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.