منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنچایتی انتخابات میں پیسے اور طاقت کا استعمال کرنے والوں کو مسترد کردیں: مان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-04
in قومی خبریں
A A
بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

ستوج (سنگرور)// پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے جمعرات کو ریاست کے عوام سے کہا کہ وہ آئندہ پنچایتی انتخابات میں پیسے اور طاقت کا استعمال کرنے والوں کو مکمل طور پر مسترد کردیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنچایتی انتخابات ملک میں جمہوری نظام کی بنیاد ہیں۔ ان انتخابات کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر جمہوریت کا حصہ بنانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ یہ انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور پرامن طریقے سے کرائے جائیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لوگ پنچایتوں میں منتخب ہونے والے امیدواروں کے بارے میں اتفاق رائے پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان انتخابات میں پیسے اور طاقت کے استعمال کی حوصلہ شکنی کریں، تاکہ یہ جمہوری عمل کا لازمی حصہ بن سکے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے نشان کے بغیر امیدوار ریاست میں پنچایتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس سے دیہات میں دھڑے بندی ختم ہوگی اور دیہی علاقوں کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنایا جائے گا۔ مسٹر مان نے کہا کہ ریاستی حکومت نے وسیع تر عوامی مفاد میں ایک انقلابی فیصلہ کیا ہے تاکہ امیدواروں کو پارٹی نشانات پر الیکشن لڑنے سے روکا جا سکے ۔
وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا کہ جو بھی گاؤں متفقہ طور پر پنچایت کا انتخاب کرے گا، اسے اسٹیڈیم، اسکول یا اسپتال کے ساتھ 5 لاکھ روپے کی گرانٹ دی جائے گی اور اس کے علاوہ جو بھی ضرورت ہوگی۔ انہوں نے گاؤں والوں پر زور دیا کہ وہ متفقہ طور پر اپنی پنچایت کا انتخاب کرکے ریاست میں ایک مثال قائم کریں اور کہا کہ انہوں نے اپنے آبائی گاؤں کی ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اے آئی ٹول لانچ کیا

Next Post

قیدیوں کو ذات کی بنیاد پر کام دینا غیر آئینی: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

قیدیوں کو ذات کی بنیاد پر کام دینا غیر آئینی: سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.