منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے : آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-01
in تازہ تریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/ یکم اکتوبر

جموں وکشمیر پروگریسو آزاد پارٹی کے چیرمین غلام نبی آزاد نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں سے باہر آکر اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

آزاد نے کہاکہ ووٹنگ سے ہی تبدیلی لائی جاسکتی ہے لہذا لوگوں کو اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دس سال کے لمبے عرصے کے بعد ووٹنگ ہو رہی ہے ،لہذا لوگوں کو بڑھ چڑھ کر جمہوری عمل میں حصہ لینا چاہئے ۔

غلام نبی آزاد کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری بڑا مسئلہ ہے جس پر توجہ مرکوز کرنی ضرورت ہے جبکہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا بھی اب فیصلہ لینا جانا چاہئے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ دس سالوں سے لوگ الیکشن کا انتظار کر رہے تھے آج موقع ہے کہ وہ گھروں سے باہر آکر اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے :جتندر

Next Post

دن کے 11 بجے تک 28.12 فیصد ووٹنگ درج 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
آخری مرحلے میں صبح 9 بجے تک 11.6 فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی

دن کے 11 بجے تک 28.12 فیصد ووٹنگ درج 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.