جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور میں۱۶سو سے زیادہ غیر قانونی شراب بوتلیں بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-01
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

جموں//
سماجی جرائم کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں ایک شراب فروش کو گرفتار کرکے۱۶سو سے زیادہ غیر قانونی شراب کی بوتلیں ضبط کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن رام نگر کی ایک پارٹی نے ایف ایس ٹی کی ایک ٹیم کے ساتھ اتوار کو گھاس منڈی میں ناکے کے دوران ایک آٹو کو تلاشی کی غرض سے روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران آٹو سے۳۳بکس بر آمد کئے گئے جن میں۱۸۰ملی لیٹر کی۱۶۳۰غیر قانونی شراب کی بوتلیں تھیں۔
بیان میں کہا گیا کہ آٹو ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا جس کی شناخت گورکھو رام ساکن رام نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن رام نگر میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع اودھم پور میں اسمبلی انتخابات کے دوران پولیس نے۳۷معاملے درج کرکے ۶۴۰لیٹر غیر قانونی شراب بر آمد کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’خوف و ہراس سے پاک ماحول بنانے کی کوشش کی‘

Next Post

کٹھوعہ اور راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا دائرہ وسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

کٹھوعہ اور راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا دائرہ وسیع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.