ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آئی جی کشمیر نے امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-30
in مقامی خبریں
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
کشمیر صوبہ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وی کے بردی نے اتوار کو امن و قانون کی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا آئی جی کشمیر نے پولیس کنٹروم روم سری نگر میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس دوران انہیں کشمیر صوبے کی تازہ ترین سیکورٹی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
آئی جی کشمیر نے میٹنگ میں شریک آفیسران کو ہدایت دی کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر منصوبہ بندی اور نگرانی کے عمل کو مزید فعال کیا جائے ۔
بردی نے ضلعی ایس ایس پیز، سابیئر پولیس اور آئی ٹی اینڈ سوشل میڈیا سیلز کے سربراہان کو ہدایت کہ وہ سوشل میڈیا پر خصوصی نظر گزر رکھیں اور افواہیں پھیلانے والوں اور اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے والوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلا ف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے ۔
آئی جی کشمیر نے ایس او پیز پر سختی سے عمل پیراہونے کی تلقین کرتے ہوئے کہاکہ وادی میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پولیس پبلک میٹنگوں کا انعقاد ناگزیر بن گیا ہے ۔
آئی جی نے میٹنگ میں شریک سبھی آفیسران کو ہدایت دی کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وہ مستعد رہیں۔
اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پولیس ، فوج ، پیرا ملٹری فورسز کے علاوہ سراغ رساں ایجنسیوں سے وابستہ سینئر آفیسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون اور انجینئر رشید بی جے پی کے پراکسی، دونوں عوام کو گمراہ کر رہے ہیں :عمر عبداللہ

Next Post

تیسرے مرحلے کی پولنگ غیر معمولی اہمیت کی حامل :ترون چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

تیسرے مرحلے کی پولنگ غیر معمولی اہمیت کی حامل :ترون چگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.