جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تیسرے مرحلے کی پولنگ غیر معمولی اہمیت کی حامل :ترون چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-30
in اہم ترین
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے قومی جنرل سیکریٹری ترون چگ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔
چگ نے کہاکہ کشمیر کے نوجوانوں نے دہشت گردی کا راستہ ترک کرنے کے ساتھ ساتھ علیحدگی پسندی کو بھی مسترد کیا ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے یہاں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیرمیں دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بعد امن و امان واپس لوٹ آیا ہے ۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر میں علیحدگی پسندی سوچ کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے ۔
چگ نے کہا’’جموں وکشمیر میں مقامی پارٹیاں دفعہ ۳۷۰کی بحالی کا وعدہ کر رہی ہیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا‘‘۔
ان کے مطابق بی جے پی نے اس قانون کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا ہے ۔انہوں نے کہا’’بی جے پی کے دور حکومت میں پہاڑی، گجر اور بکروال طبقے کے لوگوں اور خواتین کے حقوق کو تحفظ ملا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جموں و کشمیر کے لوگ آج ترقی، امن اور خوشحالی کے دور سے گذر رہے ہیں اور ہمیں اس کو آگے بڑھانا ہے ‘‘۔
سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے حوالے سے ترون چگ نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ نے پہلے ہی واضح کیا ہے کہ موزون وقت پر ریاستی درجہ بحال ہوگا۔
ترون چگ کے مطابق ریاستی درجے کی بحالی کے حوالے سے نیشنل کانفرنس ، کانگریس اور پی ڈی پی عوام کو گمراہ کر رہی ہیں کیونکہ صرف مرکزی حکومت ہی سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ لے سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی کشمیر نے امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

میںمرنے سے پہلے مودی کو اقتدار سے ہٹاؤں گا :کھرگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

میںمرنے سے پہلے مودی کو اقتدار سے ہٹاؤں گا :کھرگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.