جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میرے تبصرے پر بی جے پی جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-22
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے آج کہا کہ امریکہ میں سکھ برادری کے بارے میں انہوں نے جو کہا ہے اس میں سچائی ہے ، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈی کر رہی ہے ۔
مسٹر گاندھی نے آج یہاں سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کثرت میں وحدت ہندوستان کی شناخت ہے اور جو کچھ انہوں نے امریکہ میں کہا وہ سچ ہے کیونکہ ہر شخص کو اپنے مذہب پر آزادی سے عمل کرنے کا حق ہے ۔
انہوں نے کہا "بی جے پی امریکہ میں میرے ریمارکس کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے ۔ میں ملک وبیرون ملک ہر سکھ بھائی بہن سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں نے جو کہا ہے اس میں کچھ غلط ہے ؟ کیا ہندوستان کو ایسا ملک نہیں بننا چاہئے ؟ جہاں ہر سکھ اور ہر ہندوستانی بغیر کسی خوف کے اپنے مذہب پر آزادی سے عمل کر سکے ؟
مسٹر گاندھی نے کہا "ہمیشہ کی طرح بی جے پی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے ۔ وہ مجھے خاموش کرنے کے لئے بے چین ہیں کیونکہ وہ سچائی کو برداشت نہیں کر سکتے ۔ لیکن میں ہمیشہ ان اقدار کے لئے بات کروں گا جو ہندوستان کی شناخت ہے : تنوع میں ہمارا اتحاد، مساوات اور محبت۔ ”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محفوظ کھانوں کے لیے نئے معیارات کی ضرورت : پٹیل

Next Post

آتشی نے دہلی کی وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی

آتشی نے دہلی کی وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.