بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سپریم کورٹ نہ کہتی تو بی جے پی جموںکشمیر میں الیکشن نہ کراتی

اس کو جمہوریت اور عوامی جذبات میں کوئی بھروسہ نہیں:پائلٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-20
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

سرینگر//
کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری اور راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جمہوریت اور عوامی جذبات پر کوئی بھروسہ نہیں ہے ۔
پائلٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی وجہ سے اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ جبکہ بی جے پی جموں و کشمیر میں الیکشن نہیں کروانا چاہتی۔
کانگریسی لیڈرنے یہ بات جموں کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران کہی۔
پائلٹ نے انتخابی جلسوں میں کہا کہ بی جے پی نے جموں و کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کیا کام کیا ہے جس کے نام پر وہ آج عوام سے ووٹ مانگ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنی بیساکھیاں بچانے کے لیے مرکزی حکومت نے ایک یا دو ریاستوں میں لاکھوں کروڑوں روپے تقسیم کیے اور ان لوگوں کو کچھ نہیں دیا جو ضرورت مند تھے اور جن سے بی جے پی نے وعدے کیے تھے ۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ وہ بی جے پی کی منفی سوچ اور تکبر کا جواب دینے اور لوک سبھا انتخابات میں اسے اکثریت سے تجاوز کرنے کی اجازت نہ دینے کے لئے ملک کے عوام کے شکر گزار ہیں۔
پائلٹ نے الزام لگایا کہ بی جے پی لوگوں کو ڈرا کر اور خوف کا ماحول بنا کر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہے ۔
پائلٹ بدھ اور جمعرات کو جموں و کشمیر کے انتخابی دورے پر تھے ۔انہوں نے۱۸ستمبر کو پونچھ ضلع کے سورنکوٹ، تھانہ منڈی اور جموں جنوبی کے راجوری کے اسمبلی حلقوں اور ۱۹ستمبر کو راجوری اسمبلی حلقہ میں کانگریس امیدواروں کی حمایت میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جماعت اسلامی کشمیر میں نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو بننا چاہتی ہے:سیار ریشی

Next Post

مودی کا درۂ امریکہ :عالمی امن کی تجاویز پر بات کریں گے:مصری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

مودی کا درۂ امریکہ :عالمی امن کی تجاویز پر بات کریں گے:مصری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.