اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہا کی پہلے مرحلے میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ پر رائے دہندگان کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-19
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے رائے دہندگان کو ریکارڈ رائے دہندگی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ان کی پرجوش شرکت ہندوستانی جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار میں لوگوں کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
سنہانے ایکس پر پوسٹ کیا’’تاریخی رائے دہندگی کیلئے جموں و کشمیر کو مبارکباد! میں ان تمام رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے پہلے مرحلے میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ پرامن، آزاد اور منصفانہ انتخابات میں ریکارڈ رائے دہی ہندوستانی جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار میں لوگوں کے اعتماد کی تصدیق کرتی ہے‘‘۔
ایل جی نے مزید کہا’’میں اپنی تمام بہنوں اور پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے جمہوریت کا تہوار منانے کے لئے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شاندار سیکورٹی فورسز، جے کے پی اور الیکشن افسروں کا تہہ دل سے شکریہ۔ پہلے مرحلے میں تقریباً۵۹ فیصد رائے دہی سے پتہ چلتا ہے کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت پھل پھول رہی ہے۔ ڈوڈہ، کشتواڑ، رام بن، پلوامہ، شوپیاں، کولگام اور اننت ناگ میں رائے دہندگان کی لمبی قطاروں نے مخالفین کے پروپیگنڈے کو ناکام بنا دیا۔ عوام نے تقسیم کرنے والے عناصر کے ایجنڈے کو بھی مسترد کردیا ہے اور جمہوریت پر اپنے اعتماد کا اعادہ کیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں فوجی ہلاک‘۵دیگر زخمی

Next Post

پہلا مرحلہ :۵۹ فیصد ووٹنگ درج۔۔۔پولنگ مجموعی وطر پر پر امن رہی ‘ کچھ ایک مراکز پر ہاتھاپائی اور معمولی جھگڑا ہوا :سی ای او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ووٹنگ جاری‘اا بجے تک 26.72 فیصد پولنگ ہوئی

پہلا مرحلہ :۵۹ فیصد ووٹنگ درج۔۔۔پولنگ مجموعی وطر پر پر امن رہی ‘ کچھ ایک مراکز پر ہاتھاپائی اور معمولی جھگڑا ہوا :سی ای او

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.