بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in کھیل
A A
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

کولکتہ، // بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گانگولی کے استعفیٰ کی افواہوں کو لگام لگاتے ہوئے بورڈ کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
گانگولی نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ "اپنی زندگی میں کچھ نیا شروع کرنے جا رہے ہیں”، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں زوروں پر تھیں کہ وہ بی سی سی آئی کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر سیاست کا رخ کریں گے۔
گانگولی نے اپنے بیان میں کہا تھا، ’’1992 میں شروع ہونے والا میرا کرکٹ کیریئر 2022 میں 30 سال مکمل کر چکا ہے۔ تب سے کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس نے مجھے آپ سب کا تعاون دیا ہے۔ آج میں کچھ ایسا شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو میرے خیال میں شاید بہت سے لوگوں کی مدد کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ جب میں اپنی زندگی کے اس باب میں داخل ہوں گا تو آپ میرا ساتھ جاری رکھیں گے۔
اس کے فوراً بعد بی سی سی آئی کے سیکریٹری شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گانگولی نے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سورو گانگولی نے بی سی سی آئی کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مومن الحق نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی سے استعفیٰ دیا

Next Post

پاک بھارت مقابلے، امپائرنگ انتہائی مشکل قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

پاک بھارت مقابلے، امپائرنگ انتہائی مشکل قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.