جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہ کا دھرمند میں سی آئی ایف کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے رام بن کے دھرمند میں سی آئی ایف (ڈیلٹا) کا دورہ کرکے وہاں تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس دوران وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسرکمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل‘ نوین سچدیوا بھی ان کے ہمراہ تھا۔
دورے کے دوران فوجی کمانڈر کو موجودہ طریقہ کار اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے جمعہ کے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’شمالی کمان کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کے ہمراہ دھر مند میں سی آئی ایف (ڈیلٹا) کا دورہ کرکے وہاں تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا‘‘۔
فوج نے کہا’’اس دوران فوجی سربراہ کو موجودہ طریقہ کار اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ اس موقع پر فوجی سربراہ نے جوانوں کی تعریف کی اور تمام رینکس کو مستقبل کے چیلجنز کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلیٰ حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو بر قرار رکھنے کی تلقین کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا:رینا

Next Post

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ۔ ڈرائیور اور اس کا ہلپر جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ۔ ڈرائیور اور اس کا ہلپر جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.