منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-14
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر اور نوشہرہ حلقے کے امیدوار رویندر رینا نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی۔
رینا نے کہاکہ جموںکشمیر میں اس وقت بی جے پی کی لہر چل رہی ہے اور سماج کا ہر طبقہ بی جے پی کے امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالنے کیلئے بیتاب ہیں۔
ان باتوں کا اظہار رینا نے نوشہرہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا کے مطابق پارلیمانی چناؤ میں جموں وکشمیر میں ریکارڈ ووٹنگ درج ہوئی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اسمبلی انتخابات میں ماضی کے سبھی ریکار ڈ ٹوٹ جائیں گے ۔
بی جے پی کے لیڈر نے کہا’’گزشتہ دس برسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن ، شانتی اور خوشحالی واپس لوٹ آئی جبکہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں تعمیر وترقی کا جال بھی بچھایا گیا‘‘۔
رینا نے مزید بتایا کہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے کیونکہ جس طرح سے پارٹی کے ساتھ لوگ جڑ رہے ہیں اس سے یہ عیاں ہے کہ اگلی سرکار بھاجپا کی ہی ہوگی۔
بی جے پی یونٹ کے سابق صدرکا مزید کہنا تھاکہ بی جے پی کے کارکن اس وقت گھر گھر الیکشن مہم چلا رہے ہیں اور لوگوں کو بھاجپا امیدواروں کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے پر زور دیا جارہا ہے ۔
رینا کے مطابق گزشتہ دس برسوں کے دوران مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے ، لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر نے کہاکہ مقامی سیاسی پارٹیوں کے کھوکھلے نعروں سے لوگوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمعیۃعلماء ہند کی عرضی پر تسلیم جہاں معاملے میں سپریم کورٹ نے اتراکھنڈحکومت کو نوٹس جاری کیا

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا دھرمند میں سی آئی ایف کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا دھرمند میں سی آئی ایف کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.