ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلر کا بڑا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-13
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نیویارک //
پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں پاکستان کے خلاف میچ سے متعلق سوالات کے جواب دیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دباؤ میں نہیں تھے بلکہ وہ تھے، ہمیں معلوم تھا کہ ہم انہیں ہرانے کے قابل ہیں۔
علی خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس میچ میں فٹنس سمیت چاروں شعبوں میں پاکستان کو شکست دی۔ ہم پاکستان کو دوبارہ شکست دینے کے قابل ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ہم واقعی ایک اچھی ٹیم ہیں۔ امریکی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نے کہا کہ اگر ہمارے پاس پوری طاقت کا سکواڈ ہو تو ہم اپنے اچھے دن نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت اچھی بات ہوگی اگر ہم پاکستان کے خلاف پھر کھیلیں۔
خیال رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو گروپ اسٹیجز میں امریکا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان کیخلاف فتح امریکہ کے لیے ایک اہم بات تھی تاہم مین ان گرین کو اس کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں مایوس کن شکست سمیت مزید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش نے دو میچوں کی سیریز کے دونوں میچز کافی بھاری مارجن سے جیت کر پاکستان کے خلاف اپنی پہلی ٹیسٹ فتح اور سیریز کامیابی حاصل کرکے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید‘میڈم جی اور عمرعبداللہ

Next Post

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.