ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-13
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونیوالے ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے متعلق کمائی کی تفیصلات شیئر کردیں۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 2023 ورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے 1.39 بلین ڈالر (11 ہزار 637 کروڑ سے زائد بھارتی روپے) کمائے، جس نے معیشت بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔
رپورٹ کے مطابق مختلف مقامات پر میچز کی وجہ سے شائقین کرکٹ کو رہائش، سفر، کھانے پینے کی اشیا اور دیگر سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی وجہ سے میزبان شہروں میں سیاحت بڑھی جبکہ 861.4 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی ہوئی۔
ایونٹ میں 1.25 ملین تماشائیوں نے میگا ایونٹ میں شرکت کی، جن میں 75 فیصد شائقین ایسے تھے جنہوں نے پہلی مرتبہ 50 اوور فارمیٹ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔
تقریباً 55 فیصد فینز نے ہندوستان کا دورہ کیا جن میں 19 فیصد وہ افراد تھے جو پہلی بار بھارت آئے۔
آئی سی سی کیلئے نیلسن کی جانب سے کیے گئے اقتصادی جائزے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمائی کے لحاظ سے گزشتہ سال اکتوبر-نومبر میں منعقد ہونے والا میگا ایونٹ اب تک کا سب سے بڑا ون ڈے ورلڈکپ تھا۔
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیوف ایلارڈائس نے ایک بیان میں کہا کہ مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 نے کرکٹ کی اہم معاشی طاقت کا مظاہرہ کیا اور بھارت کو 1.39 بلین امریکی ڈالر کا معاشی فائدہ پہنچایا۔
آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست بھارت کو ہراکر ریکارڈ چھٹی مرتبہ ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلر کا بڑا دعویٰ

Next Post

آئرلینڈ کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سنسنی خیز مقابلے میں آئرلینڈ کی شکست

آئرلینڈ کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.