جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج۲۰۲۵:آئن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ۹ستمبر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-07
in مقامی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

سرینگر//
حج ۲۰۲۵ کیلئے خواہشمند عازمین سے حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے ۱۳؍ اگست۲۰۲۴ سے آن لائن حج درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ ایسے میں آن لائن طریقے سے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ رواں ماہ ۹ ستمبر مقرر ہے۔
اس ضمن میں حج کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ حج پالیسی اور گائیڈ لائن کے تحت خواہشمند عازمین حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر دے سکتے ہیں۔ تاہم آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ ۹ ستمبر ہے۔
لہذا حتمی تاریخ سے قبل ہی وہ آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔درخواست دہنگان کے پاس مشین ریڈایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ ہونا چاہیے۔ جوکہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ یا اس سے پہلے جاری کیا گیا ہو اور کم از کم اس کا معیار ۲۵ جنوری ۲۰۲۶ ہو۔
قابل ذکر ہے کہ رواں برس جموں کشمیر کے۷ ہزار سے زائد عازمین حج نے فریضہ حج انجام دیا۔ جس میں کئی بغیر محرم کی خواتین بھی موجود تھی۔
وہیں اس مرتبہ سعودی عرب میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ملک کی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے کئی عازمین بھی فریضہ حج انجام دینے کے دوران فوت ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دفعہ۳۷۰ تاریخ بن گئی ہے‘۔۔۔یہ کبھی واپس نہیں آ سکتی اور ہم اسے کبھی واپس نہیں آنے دیں گے:شاہ

Next Post

’این سی،کانگریس بیٹیوں کے حقوق چھین لیں گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

’این سی،کانگریس بیٹیوں کے حقوق چھین لیں گی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.