ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ڈی پی کے ترجمان طاہر سعید بھی پارٹی سے مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-03
in مقامی خبریں
A A
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پی ڈی پی کے ترجمان ‘طاہر سعید نے پیر کے روز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
سعیدنے پیر کے روز’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا’’بھاری دل کے ساتھ میں پی ڈی پی کے ساتھ اپنی دس سالہ رفاقت کو ختم کر رہا ہوں‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’میں محبوبہ مفتی صاحبہ اور پارٹی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
طاہر سعید نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر پارٹی صدر کے نام اپنا استعفیٰ نامہ بھی پوسٹ کیا ہے ۔
انہوں نے اس خط میں لکھا ہے ’’بھاری دل کے ساتھ میں پی ڈی پی کے ساتھ اپنی دس سالہ رفاقت کو ختم کر رہا ہوں، میں محبوبہ مفتی صاحبہ اور پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
سعید کا کہنا ہے’’پارٹی اور لوگوں کو خدمت کرنے سے اچھا تجربہ حاصل ہوا ہے ‘‘۔
وہ اپنے استعفیٰ نامے کا اختتام ایک اردو شعرسے کرتے ہیں ’’تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے مجھے، میں تو میرے یقیں پہ شرمندہ ہوں‘‘۔
بتایا جاتا ہے کہ طاہر سعید ترہگام اسمبلی حلقے کا منڈیٹ نہ ملنے پر پارٹی سے ناراض ہیں ۔پارٹی نے اس حلقے کا منڈیٹ محمد افضل وانی کو دینے کا فیصلہ لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر نے بھاجپاکے ساتھ دور اقتدار میں پوٹا لایا‘ شاہتوس پر پابندی لگا ئی:محبوبہ

Next Post

کولگام میں کمسن بچی زرعی کنال میں ڈوب گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

کولگام میں کمسن بچی زرعی کنال میں ڈوب گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.