جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا کشتواڑ ڈوڈہ کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-01
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

جموں//
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے ڈوڈہ،کشتواڑ خطے کے سوئی گڑھ اور پتنازی سیکٹروں میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران کائونٹر انسرجنسی فورس (سی آئی ایف) ڈیلٹا کے جی او سی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
وائٹ نائٹ کور نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’جی او سی وائٹ نائٹ کور نے جی او سی (سی آئی ایف ڈیلٹا) کے ہمراہ کشتواڑ، ڈوڈہ خطے کے سوئی گڑھ اور پتنازی سیکٹروں میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ دورے کے دوران موصوف لیفٹیننٹ جنرل نے جوانوں کی استقامت اور آپریشن کے دوران پیشہ ورانہ طرز عمل کا مظاہرہ کرنے پر ان کی سراہنا کی۔
دورے کے دوران سچدیوا نے کپلاس یاترا کا بھی جائزہ لیا۔پوسٹ میں کہا گیا کہ سیکورٹی فورسز سخت چوکسی رکھے ہوئے ہیں اور ’اوور واچ‘فراہم کرنے کیلئے فضائی پلیٹ فارم کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹکٹوں کی تقسیم :بی جے پی کی مشکلات جاری‘ لیڈروں کے استعفے بھی

Next Post

وادی میں بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

وادی میں بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.