جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فاروق کی جماعت اسلامی کو الیکشن میں حصہ لینے پر مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-01
in مقامی خبریں
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جماعت اسلامی کو جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے پر مبارکباد پیش کی۔
فاروق نے اس ضمن میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا’’بہت مبارک ہو اللہ کا شکر ہے کہ وہ باہر آگئے ‘‘۔
این سی صدر نے کہا’’میری دعا ہے کہ یہاں امن اور ترقی آئے ،ہمارے بے روزگار بچوں اور بچیوں کا اچھا ہو اور وطن میں جو افرا تفری ہے وہ دور ہوجائے اور ہندو، مسلمان، سکھ عیسائی کے درمیان رشتے اچھے ہوں‘‘۔
آسام میں نماز کے وقت کی چھٹی کی منسوخی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’جب وقت آئے گا یہ سب بدل جائے گا کوئی چیز نہیں رہے گی جب ہم حکومت میں آئیں گے تو ان سے کہیں گے کہ ایسا نہیں کرنا چاہئے ‘‘۔
فاروق کا کہنا تھا’’ہمارے ملک میں ہر مذہب اور ہر زبان کے لوگ رہتے ہیں ہمیں ہر مذہب کی حفاظت کرنی ہے ‘‘۔
محبوبہ مفتی کے حلال و حرام کے متعلق نیشنل کانفرنس کو نشانہ بنانے پر انہوں نے کہا’’میں ان کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا، اللہ ان کو سلامت رکھے اور وہ اچھے راستے پر چلیں یہ سوچ کر ہمیں وطن کو بچابا ہے ،انگلیاں اٹھانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا‘‘۔
کچھ امید واروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ان کا کہنا تھا’’میں حکومت میں ہوں نہ الیکشن کمیشن میں ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

Next Post

ٹکٹوں کی تقسیم :بی جے پی کی مشکلات جاری‘ لیڈروں کے استعفے بھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ٹکٹوں کی تقسیم :بی جے پی کی مشکلات جاری‘ لیڈروں کے استعفے بھی

ٹکٹوں کی تقسیم :بی جے پی کی مشکلات جاری‘ لیڈروں کے استعفے بھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.