ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن بادل پھٹنے کا واقعہ:تین لاشیں بر آمد ‘چار ہنوز لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کے رام بن ضلع کے راج گڑھ تحصیل میں بادل پھٹنے کے بعد لاپتہ ہوئے سات میں سے ابتک تین افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
بتادیں کہ پیر کی سہ پہر رام بن کے راج گڑھ تحصیل میں بادل پھٹنے کی وجہ سے رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جس دوران دو کمسن بچوں سمیت سات افراد لاپتہ ہو گئے تھے ۔
اطلاعات کے مطابق رام بن کے راج گڑھ تحصیل میں مسلسل تیسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا۔ معلوم ہوا ہے کہ بدھ کے روز ایک اور شہری کی لاش برآمد کی گئی اور ابتک اس واقعے میں مرنے والوں کی تعداد تین تک پہنچ گئی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بچاو ٹیم نے بدھ کی صبح شازیہ بانو ولد سجاد شان کی لاش برآمد کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دو خواتین سمیت چار افراد جو بادل پھٹنے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے کی تلاش جاری ہے ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ رام بن کے راج گڑھ علاقے میں پیر کی سہ پہر موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی اوپری پہاڑی پر بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آئی اور اس دوران سات افراد لاپتہ ہو ئے جن میں سے تین افراد کی لاشیں باز یاب کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

Next Post

نیشنل کانفرنس اور کانگریس ہمیشہ کرسی کیلئے الائنس بناتی ہیں:محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

نیشنل کانفرنس اور کانگریس ہمیشہ کرسی کیلئے الائنس بناتی ہیں:محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.