اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آرمی کی یو اے وی تکنیکی خرابی کے باعث پاکستانی سرحد پر پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
فوج کی ایک بغیر پائلٹ ہوائی گاڑی (یو اے وی) جمعہ کی صبح تکنیکی خرابی کی وجہ سے قابو سے باہر ہو گئی اور پاکستانی سرحد پر پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق جب ہندوستانی فوج کو معلوم ہوا کہ یہ یو اے وی پاکستانی فوجیوں کے پاس ہے تو فوج نے ہاٹ لائن کے ذریعے پاکستانی فوج کو پیغام بھیج کر یو اے وی واپس کرنے کو کہا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ یو اے وی ہندوستانی سرحد میں تربیتی پرواز پر تھا تبھی صبح۲۵:۹پر تکنیکی خرابی کے باعث یہ کنٹرول سے باہر ہو گیا اور ہندوستان کے بھمبر گلی سیکٹر کے سامنے پاکستان کے نکیال سیکٹر میں جا گرا۔
جب فوج کو اطلاعات کے ذریعے معلوم ہوا کہ وہ پاکستانی سرحد پر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ ہے ، تو اس نے ہاٹ لائن کے ذریعے پیغام بھیج کر یو اے وی واپس کرنے کو کہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا این سی سے گٹھ جوڑ ’غیر معمولی دھوکہ‘

Next Post

چناوی سرگرمیوں کے بیچ دو سابق ممبران اسمبلی مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
چناوی سرگرمیوں کے بیچ دو سابق ممبران اسمبلی مستعفی

چناوی سرگرمیوں کے بیچ دو سابق ممبران اسمبلی مستعفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.