بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چناوی سرگرمیوں کے بیچ دو سابق ممبران اسمبلی مستعفی

پارٹی کی طرف سے منڈیٹ نہ دینے کا شاخسانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in اہم ترین
A A
چناوی سرگرمیوں کے بیچ دو سابق ممبران اسمبلی مستعفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے بیچ جمعے کے روز بھی مزید دو سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے سے تعلق رکھنے والے سینئر لیڈر اور سابق رکن اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے جموں وکشمیر اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
راتھر نے اس ضمن میں جمعہ کو میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’میں۲۰۲۰سے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے ساتھ منسلک رہا ہوں اور اس کے بانی ممبران میں سے ہوں لیکن آج مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس پارٹی سے مستعفی ہونا چاہئے ‘‘۔
ان کا کہناتھا’’میں نے مستعفی ہونے کی وجوہات سے پارٹی صدر کو مطلع کیا ہے‘‘۔
راتھر نے کہا کہ پارلیمنٹ الیکشن کے بعد میں نے پارٹی کو کچھ تجاویز دی تھیں اور توقع تھی کہ ان پر غور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا’’لیکن جب پارٹی کا الیکشن منشور آیا تو ان پر کوئی دھیان نہیں دیا گیا ہے لہذا میں پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا‘‘۔
مستعفی ہوئے لیڈر کا کہنا تھا’’الطاف صاحب کا مجھے احترام ہے لیکن سیاست پر ان کے ساتھ اختلافات ہیں‘‘۔
دریں اثنا منڈیٹ نہ ملنے پر پارٹی سے ناراض ایڈوکیٹ اعجاز احمد میر نے بھی جمعے کے روز پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ اعجاز احمد میر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق منڈیٹ نہ ملنے پر پارٹی سے ناراض ایڈوکیٹ میر نے جمعے کے روز پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔انہوںنے کہاکہ شوپیاں میں منڈیٹ کے حوالے سے پارٹی نے انہیں اعتماد میں نہیں لیا۔
ان کے مطابق گزشتہ ایک سال سے پارٹی کو مضبوط کرنے کی خاطر شوپیاں کے ہر گاوں کا دورہ کیا تاہم جب منڈیٹ کا وقت آیا تو کسی دوسرے شخص کو پارٹی کی جانب سے امیدوار بنایا گیا جو ناقابل برداشت ہے ۔
ایڈوکیٹ میر نے مزید بتایا کہ پی ڈی پی میں اب ان کا دم گھٹ رہا ہے لہذاس اس پارٹی سے علیحدہ ہونا ناگزیر بن گیا تھا۔ان کے مطابق لوگوں کے ساتھ صلاح ومشورہ کے بعد ہی آگے کا لائحہ عمل طے کروں گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈوکیٹ اعجاز احمد میر آزاد امیدوار کے بطور اسمبلی چناو میں حصہ لے سکتے ہیں۔
بتادیں کہ پی ڈی پی نے اس بار وچھی شوپیاں میں غلام محی الدین وانی کو منڈیٹ دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرمی کی یو اے وی تکنیکی خرابی کے باعث پاکستانی سرحد پر پہنچ گئی

Next Post

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن منظور نہ کرنے وقف بورڈ کو نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن منظور نہ کرنے وقف بورڈ کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.