اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں جمعے کے روز یوا رجپوت کے بینر تلے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پر امن احتجاج جلوس نکالا۔مظاہرین نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جلد ازجلد سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ لیا جائے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز جموں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا۔
یوا رجپوت کے بینر تلے نکالے گئے اس جلوس کے شرکاء سرکار کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔
نامہ نگار وں سے بات چیت کے دوران یوا رجپوٹ کے سینئر لیڈروں نے بتایا کہ انتخابات کا اعلان ہو گیا اب سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا بھی فیصلہ لیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی سرکار کہتی ہے کہ جموں وکشمیر میں حالات معمول پر ہیں تو ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر تذبذب کیوں ؟ان کے مطابق جموں کے نوجوانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب مرکزی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر مرکزی سرکار نے جلدازجلد سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ نہیں لیا تو جموں وکشمیر میں احتجاج میں شدت لائی جائے گی۔
یوا راجپوٹ کے سربراہ نے کہاکہ مرکزی سرکار کو فوری طورپر ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے کیونکہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے لوگ ایجی ٹیشن شروع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اب غزہ میں سیز فائر کا وقت آگیا ہے‘

Next Post

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.