جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ کے سرکردہ ادیب و دانشور عبدالغنی شیخ کا انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں و کشمیر اور لداخ سے تعلق رکھنے والے سرکردہ دانشور، امور لداخ کے ماہر، شاعر اور ماہر لسانیات عبدالغنی شیخ انتقال کر گئے ہیں۔
لداخ کے شہر لیہہ کے متمول خاندان سے تعلق رکھنے والے شیخ عبدالغنی اپنا زیادہ تر وقت سرینگر اور لیہہ کے درمیان تقسیم کرتے تھے۔ انکی نماز جنازہ سرینگر کے جواہر نگر علاقے میں ادا کی گئی جس کے بعد رشتہ داروں اور دوست و احباب کے اصرار پر انکی میت کو بزریعہ سڑک لیہہ کیلئے روانہ کیا گیا جہاں انکی تدفین بدھوار کو ہوگی۔
شیخ عبدالغنی کے ایک قریبی دوست اور سابق ڈائرکٹر انفارمیشن خالد بشیر احمد نے ایک فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ ’’سرینگر کے ایک اسپتال میں انکا دو روز قبل آپریشن ہوا تھا لیکن گزشتہ شام انکی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور ادویات سے انکی حالت میں کوئی افاقہ نہیں ہوا۔آج بعد دوپہر انکا انتقال ہوگیا‘‘۔
شیخ عبدالغنی جموں و کشمیر اور لداخ کی سرحدوں سے باہر بھی علمی اور ادبی حلقوں میں انتہائی قدرکی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ ایک اعلیٰ پایہ کے دانشور اور مضنف ہونے کے باوجود انکی سادگی اور منکسر المزاجی لامثال تھی۔
مرحوم کے فرزند ڈاکٹر اقبال نے بتایا کہ وہ گزشتہ بیس دن سے سرینگر میں مقیم تھے اور اتوار کے دن انہیں آپریشن کیلئے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ انکے مطابق اگرچہ آپریشن کامیاب رہا تاہم طویل عمری کی وجہ سے انکا مدافعتی نظام کافی کمزور ہو چکا تھا جس کے باعث انکی طبیعت بگڑ گئی۔
ڈاکٹر اقبال کے مطابق جواہر نگر کی مسجد عثمان کے احاطے میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد میت کو لیہہ کیلئے روانہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی پی یول ایل کے زیر اہتمام

Next Post

اپنی پارٹی کا منشور©:’ریاستی درجے کی بحالی کیلئے کوشش کریں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

اپنی پارٹی کا منشور©:’ریاستی درجے کی بحالی کیلئے کوشش کریں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.