اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ‘دو افراد کی موقع پر موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت واقع ہو گئی۔
یہ حادثہ ضلع کے ہبڈی پورہ علاقے میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق، ہبڈی پورہ علاقے میں ایک نجی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ان کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔
حادثہ کے فوراً بعد زخمی ہوئے شہریوں کو فوری طور پر ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ اسپتال میں موجود ڈاکٹروں کے مطابق دونوں افراد کی موت اسپتال پہنچانے سے قبل ہی واقع ہو چکی تھی۔ حادثہ میں ہلاک ہوئے شہریوں کی شناخت ریاض احمد ڈار ساکنہ کندلن، شوپیان اور سجاد احمد شاہ ساکنہ نیو کالونی، شوپیاں کے طور پر ہوئی ہے۔
شوپیاں پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی اور طبی و قانونی لوازمات کی تکمیل کے بعد دونوں افراد کی جسد خاکی کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لیے قانونی ورثاء کے سپرد کر دیا گیا۔
حادثہ میں شہریوں کی ہلاک کی خبر ان کے آبائی علاقوں میں پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ دونوں افراد کو پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا اور ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ائر پورٹ پر نئی پارکنگ پالیسی نہ صرف امتیازی ہے بلکہ ناپسندیدہ بھی ہے

Next Post

بجبہاڑہ:دریائے جہلم سے چار روز بعد لاش بازیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

بجبہاڑہ:دریائے جہلم سے چار روز بعد لاش بازیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.