اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج۲۰۲۵ کیلئے آئن لائن درخوستیںطلب‘۹ ستمبر آخری تاریخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-14
in مقامی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر حج کمیٹی نے خواہشمند افراد سے حج۲۰۲۵ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔
اس حوالے باضابطہ طور ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ۱۳؍ اگست یعنی آج سے آن لائن فارم جمع کئے جاسکتے ہیں۔جبکہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ۹ ستمبر۲۰۲۴ مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آن لائن درخواست فارم داخل کرنے سے پہلے خواہشمند حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر حج ۲۰۲۵ کیلئے دستیاب حج پالیسی اور ضابطہ کا بھی بغور مشاہدہ کریں۔
درخواست دہندگان کے پاس مشین ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ ہونا چاہیے جو درخواست کی آخری تاریخ کو یا اس سے پہلے جاری کیا گیا ہو اور اس کی معیاد کم از کم ۱۵جنوری ۲۰۲۶ تک ہو۔
ادھر حج درخواست فارم صرف حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا گوگل پلے اسٹور پر دستیاب اینڈرائیڈ موبائل ایپ’حج سہولت‘کے ذریعے حج ایپ پر آن لائن جمع کیا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ امسال جموں وکشمیر کے۷ہزار سے زائد عازمین حج نے فریضہ حج انجام دیا‘جس میں کئی بغیر محرم کی خواتین بھی موجود تھی۔
وہیں اس مرتبہ سعودی عرب میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ملک کی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے کئی عازمین بھی فریضہ حج انجام دینے کے دوران فوت ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹرفاروق سیکورٹی فورسز کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں:چگ

Next Post

جموں میں پٹنی ٹاپ کے قریب جنگلاتی علاقے میں انکاؤنٹر شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

جموں میں پٹنی ٹاپ کے قریب جنگلاتی علاقے میں انکاؤنٹر شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.