جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کمان سربراہ کا جموں صوبے میں اگلے علاقوں کا دورہ

صوبے میں جاری دہشت گردی مخالف آپریشنز کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-14
in مقامی خبریں
A A
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ‘ایم وی سچھندرا کمار نے منگل کے روز ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے خطے میں بڑھتی ہوئی ملی ٹنسی سرگرمیوں کے خلاف چلائے جا رہے آپریشن کا جائزہ لیا۔
فوجی کمانڈر نے تمام رینکز کو تاکید کی کہ وہ جاری اور آنے والے ایونٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے آپریشنز کی تیز رفتار کو بر قرار رکھیں۔
فوج کی شمالی کمان نے منگل کو’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے ڈوڈہ اور کشتواڑ میں انسداد بغاوت فورس (ڈیلٹا) کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور خطے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روشنی میں چلائے جا رہے دہشت گردی مخالف آپریشنز کا جائزہ لیا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’لیفٹیننٹ جنرل نے علاقے میں اضافی فورسز کی تعیناتی کے آپشنز کا جائزاہ لیا اور جموں و کشمیر پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے تمام رینکز کو تاکید کی کہ وہ جاری اور آنے والے ایونٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے آپریشنز کی تیز رفتار کو بر قرار رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت پر پی ڈی پی کو تشویش

Next Post

یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات ہیں:بردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر

یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات ہیں:بردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.