اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ اور اننت ناگ میں پانچ منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-04
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے پلوامہ اور اننت ناگ میں پانچ منشیات فروشوں کو دھر دبوچ کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پلوامہ پولیس نے واشپورہ مرن کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران منظور احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن واشپورہ مرن کو دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے دو نشہ آور بوتلیں برآمد کی گئیں۔
ترجمان نے کہاکہ دوران تفتیش گرفتار منشیات فروش کے انکشافات کے بعد پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے جس دوران مزید۶۶نشہ آور بوتلیں برآمد کرکے مزید دو افراد جن کی شناخت بلال احمد میر ولد غلام نبی میر اور لیاقت نذیر ولد نذیر احمد لون ساکنان مرن کے بطورہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
دریں اثنا پولیس پوسٹ نیوا میں تعینات اہلکاروں نے نو پورہ ناگام کے نزدیک ایک منشیات فروش کو حراست میں لے کر اس کی تحویل سے۷۶کلو فکی برآمد کی ۔
منشیات فروش کی شناخت جلال الدین شیخ ولد غلام محمد شیخ ساکن وامپورہ ناگام کے بطور ہوئی ہے ۔
علاوہ ازیں اننت ناگ پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں عبدل حافظ مسعودی ساکن ارم کالونی عشمقام کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا اور وہاں سے۳ء۵کلو فکی برآمد کرکے ضبط کی ۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

Next Post

ایل او سی پر مشکوک نقل و حل دیکھنے پر فوج کی فائرنگ، تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘

ایل او سی پر مشکوک نقل و حل دیکھنے پر فوج کی فائرنگ، تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.