پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کا جموں و کشمیر میں حکومت پر مالی بدانتظامی کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-03
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر///
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعہ کو حکومت پر جموں و کشمیر میں مالی بدانتظامی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی منتخب حکومت اقتدار میں آئیگی تو اس کیلئے’کمر توڑ قرض‘کی وراثت چھوڑ رہی ہے۔
سابق ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے یہ تبصرہ ان رپورٹس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بڑھتے ہوئے مالی دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ مالی سال۲۰۲۲۔۲۳ میں اس کے کل واجبات بڑھ کرایک لاکھ۱۲ہزار۷۹۷کروڑروپے(۱۲ء۱لاکھ کروڑ روپے) ہوگئے ہیں۔
’ایکس‘پر ایک پوسٹ میںا ین سی نائب صدر نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی اور این ڈی اے کی۱۰ سالہ حکومت میں جموں و کشمیر کو بھاری قرض ملا ہے۔ وہ طاقتیں جو ’نئے جموں و کشمیر‘ کے بارے میں بات کرتی ہیں لیکن وہ سب کو یہ بتانا بھول جاتی ہیں کہ وہ نئی منتخبہ حکومت کے لیے جو واحد وراثت چھوڑ رہی ہے، اس میں سود کی ادائیگی اور مالی بحران شامل ہے۔
حالیہ بجٹ اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر کے واجبات ۲۰۱۰۔۲۰۱۱ کے۲۹ہزار۹۷۲ کروڑ روپے سے تین گنا بڑھ گئے ہیں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے کی ہدایت

Next Post

 جموں و کشمیر کی نئی سیکورٹی حکمت عملی میں‘اب دہشت گردوں پر مزید حیرت انگیز حملے ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘

 جموں و کشمیر کی نئی سیکورٹی حکمت عملی میں‘اب دہشت گردوں پر مزید حیرت انگیز حملے ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.