جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کو سائل سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو کو تحریری طورپر ایک شکایت موصول ہوئی کہ پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ ‘محمد ایوب حجام انتخاب اراضی کے حصول کی خاطر نو ہزار روپیہ رشوت کا تقاضہ کر رہا ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ شکایت کنندہ کی زوجہ نے امسال فروری کے مہینے میں زمین خریدی اور انتخاب اراضی کے کاغذات کے حصول کی خاطر متعلقہ پٹواری سے رابط قائم کیا جس نے نو ہزار روپیہ رشوت طلب کی اور بعد ازاں معاملہ پانچ ہزار روپیہ پر طے ہوا۔
اے سی بی ترجمان کے مطابق شکایت کنندہ نے رشوت کے بجائے اینٹی کرپشن بیورو کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
ان کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد انسداد رشوت ستانی بیورو نے پٹواری کے خلاف کیس درج کرکے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا۔
اے سی بی کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو نے جال بچھایا جس دوران پٹواری محمد ایوب ہجام ولد محمد رمضان ساکن ویسو کو سائل سے پانچ ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں پٹواری کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کی گئی۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیر میں معیاری مقامی فلمیں بنائی جا رہی ہیں‘

Next Post

جموں وکشمیر میں لال فیتہ شاہی عروج پرہے :ڈاکٹرفاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

جموں وکشمیر میں لال فیتہ شاہی عروج پرہے :ڈاکٹرفاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.