اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر: وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ وقار رسول وانی نے بدھ کے روز کہاکہ یونین ٹریٹری میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد سے قبل ریاست کا درجہ بحال کیا جانا چاہئے ۔
وانی نے کہاکہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت یقینی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
کانگریسی لیڈرنے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس پر عملدرآمد بھی ہونی چاہئے ۔
ان کے مطابق اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر ہے ۔
پی سی سی چیف نے کہاکہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی تو جموں وکشمیر کو ایک ہفتے کے اندر اندر ریاست کا درجہ بحال کیا جاتا ۔
کانگریس کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر نے کہا’’بھاجپا کو پوری علمیت ہے کہ اسمبلی انتخابات میں ان کی ہار یقینی ہے اس لئے مرکزی حکومت نے ایل جی کو مزید اختیارات تقویض کئے ہیں‘‘۔
وانی نے مزید بتایا کہ موجودہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں وکشمیر کے حوالے سے جو دعوئے کئے جارہے ہیں وہ حقائق کے برعکس ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی اسمبلی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے: چگ

Next Post

آئی جی کشمیر کا پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

آئی جی کشمیر کا پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.