اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خورشید عالم نے پی ڈی پی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-21
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سینئر سیاسی لیڈر خورشید عالم نے ہفتے کے روز یہاں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) میں دوبارہ شمولیت اختیار کی۔
وہ یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی موجودگی میں پی ڈی پی میں دوبارہ شامل ہوئے ۔
محبوبہ مفتی اور وہاں موجود دیگر لیڈروں نے ان کا پھول مالائیں پہن کر پارٹی میں دوبارہ استقبال کیا۔
قابل ذکر ہے کہ خورشید عالم نے۱۲جولائی کو پیپلز کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ وہ پیپلز کانفرنس کے صوبائی صدر تھے اور انہوں نے مارچ۲۰۲۱میں اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
عالم نے سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کرکے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا’’اس معزز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہنے سے نا قابل یقین تجربہ حاصل ہوا تاہم وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ میں اپنے عوام کے نمائندے کی حیثیت سے افق سے پرے دیکھوں اور ان کے تحفظات کو دور کر سکوں اور ان کے اعتماد کا حترام کروں جو شروع سے ہی انہوں نے مجھ پر ظاہر کیا ہے ‘‘۔
عالم نے اپنے پوسٹ میں کہا تھا’’گرچہ پیپلز کانفرنس ایک شاندار پیلٹ فارم ہے اور سجاد لون صاحب ایک قابل ذکر شخص ہیں جن کے ساتھ میرا برادرانہ رشتہ ہے ‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا’’مجھے یقین ہے کہ میرے لوگوں کے مینڈیٹ کو یہاں پوری توجہ نہیں دی جائے گی اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنے حلقے کی بہتر خدمت کے لئے آگے بڑھوں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ خورشید عالم نے سرکاری نوکری سے سبکدوش ہونے کے بعد پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
پانچ اگست۲۰۱۹کو دفعہ ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد ان کو بھی بند کیا گیا تھا۔ انہوں نے مارچ۲۰۲۱میں پی ڈی پی سے استعفیٰ دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں میںکشمیر کا ماڈل اپنائیں گے۔۔۔کشمیر ہی کی طرح جموں میں دہشت گردی کو کچل کے رکھ دیں گے: سنہا

Next Post

جموں کشمیر میں۲۶جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

جموں کشمیر میں۲۶جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.