اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہربھجن سنگھ رضوان اور دھونی کا موازنہ کیے جانے پر بھڑک اُٹھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-21
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لاہور//سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ مداح کے مہندرا سنگھ دھونی اور محمد رضوان کے درمیان موازنہ کرنے کے سوال بھڑک اُٹھے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پاکستانی صحافی نے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور محمد رضوان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ کون زیادہ بہتر ہے؟ جس پر ہربھجن سنگھ بھڑک اُٹھے۔
انہوں نے ٹوئٹ کرنے والے سے سوال کیا آپ آج کل کونسا سگریٹ پی رہے ہو؟، ہربھجن نے دونوں کرکٹرز کے درمیان موازنہ کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ بھائیو، بتاؤ دھونی رضوان سے بہت آگے ہے! رضوان سے پوچھو گے تو وہ بھی بتائے گا۔ یہ سوال ہی غلط ہے، آج بھی عالمی کرکٹ میں دھونی سے بہتر کوئی نہیں۔ اس قبل بھی ہربھجن کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بابر اعظم اور برائن لارا کے انتخاب سے متعلق سوال پر سابق بھارتی کرکٹر نے تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا تھا، جس پر انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ مہندر سنگھ دھونی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 90 میچز میں وکٹوں کے پیچھے 256 کیچ لیے اور 38 اسٹمپنگ کیے، 350 ون ڈے انٹرنیشنلز میں انہوں نے 321 کیچ اور 123 اسٹمپنگ کیے۔ ٹیسٹ میں دھونی نے 38.09 کی اوسط سے 4876 رنز بنائے ہیں جس میں 6 سنچریاں اور 33 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ اس کے مقابلے محمد رضوان نے 30 ٹیسٹ میچز میں 78 کیچ لیے اور محض 3 سٹمپ کیے، 74 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 76 کیچز تھامے اور 3 اسٹمپ کیے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں رضوان نے اب تک 40.4 کی اوسط سے 1616 رنز بنائے ہیں جس میں 2 سنچریاں اور 9 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیدالطاف بخاری کی ’واپسی ‘

Next Post

ورلڈ کپ 2019ء میں ویرات کوہلی اور روی شاستری نے ٹیم سلیکشن میں تعصب برتا، محمد شامی کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت

ورلڈ کپ 2019ء میں ویرات کوہلی اور روی شاستری نے ٹیم سلیکشن میں تعصب برتا، محمد شامی کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.