ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یاسین ملک سزائے موت کیس‘جج نے خود کو کیس سے الگ کیا

’ملک اگلی سماعت کیلئے بھی ورچوئل طور پر پیش ہوتے رہیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے عسکریت پسندوں کی مالی معاونت کے معاملے میں علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست کی سماعت سے جمعرات کو خود کو الگ کر لیا۔
اس طرح کے معاملات کو سنبھالنے والے ججوں کی فہرست میں تبدیلی کی وجہ سے یہ مقدمہ اب جسٹس پرتھیبا ایم سنگھ کی سربراہی میں ڈویڑن بنچ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ جسٹس سنگھ نے کہا: ’’۹؍اگست کو (اس کیس کو) ایک اور بنچ کے سامنے کیس پیش کریں، جس میں جسٹس شرما ممبر نہیں ہے۔‘‘
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ محمد یاسین ملک اس وقت عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، اور تہاڑ جیل سے ورچوئل طور پر ہوئی کورٹ میں پیش ہوئے۔
عدالت نے ہدایت دی کہ وہ اگلی سماعت کے لیے بھی ورچوئل طور پر پیش ہوتے رہیں گے۔
یاد رہے کہ این آئی اے کی جانب سے ملک کو سزائے موت دئے جانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے۲۹ مئی ۲۰۲۳کو یاسین ملک کو نوٹس جاری کی تھی اور اگلی سماعت کے لیے ان کی موجودگی کی درخواست بھی کی تھی۔
جیل حکام نے بعد میں ملک کو ’’بہت زیادہ خطرے والا قیدی‘‘ جتلاتے ہوئے عدالت سے درخواست کی کہ یاسین ملک کو ورچوئل موڑ کے ذریعے ہی کورٹ میں پیش کیا جائے۔ ہائی کورٹ نے یہ درخواست منظور کی تھی۔
اس سے قبل ۲۴مئی۲۰۲۲کو ایک ٹرائل کورٹ نے یاسین ملک کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) اور انڈین پینل کوڑ کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ تاہم این آئی اے نے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی کرتے ہوئے ملک کو سزائے موت سنائے جانے کی سفارش کرتے ہوئے کورٹ میں عرضی دائر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا جموں میں ہو رہے ملی ٹنٹ حملوں کے خلاف احتجاج

Next Post

نیٹ یوجی :امتحان کے دوبارہ انعقاد کی درخواست پر سماعت ۱۸جولائی تک ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

نیٹ یوجی :امتحان کے دوبارہ انعقاد کی درخواست پر سماعت ۱۸جولائی تک ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.