پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا عاشورہ ٔمحرم ۱۷ جولائی کو ہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-07
in مقامی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

ممبئی//
مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد ممبئی ٹرسٹ اور سنی جمعۃ العلماء چاند کمیٹی نے علیحدہ علیحدہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اج بروز ہفتہ ۲۹ذی الحجہ کو محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،اس لیے بروز اتوار سات جولا ئی کو ۳۰ذی الحجہ ہوگی ۔
لہذا یکم محرم الحرام۱۴۴۶بروز پیر۸جولائی کو ہوگی اور یوم عاشورہ۱۷ جولائی کو ہو گا۔
سنی جمیعت العلماء چاند کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق ممبئی اور اطراف میں کہیں سے چاند کی رویت کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی،لہٰذا آل انڈیا سنی جمعیت العلماء رویت ہلال کمیٹی ممبئی کی جانب سے قاضی شہر حضرت علامہ مفتی محمود اخترنے کل بروز اتوار ۷جولائی کو۳۰ذی الحجہ ہونے کا فیصلہ ہے ۔
اسلامی نیا سال ان شاء اللہ یکم محرم۱۴۴۶بروز پیر۸جولائی۲۰۲۴سے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ ملک بھر سے چاند نہ ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں ۴ ملی ٹنٹ ہلاک۔۔۔۔ضلع میں دو الگ مقامات پر تصادم میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا

Next Post

وزیراعظم روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
’یہ جنگ کا وقت نہیں ہے‘مودی کی سمرقند پوتن سے ملاقات

وزیراعظم روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.