پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور میں ملی ٹنٹ معاون گرفتار۔۔ اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں سیکورٹی فورسز نے ایک ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوپور پولیس، فوج کی۲۲آر آر اور سی آر پی ایف کی۱۷۹بٹالین نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد معاون کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی جو مچھی پورہ کی طرف جار ہی تھی، سے اسلحہ و گولہ بارود اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یہ مشترکہ آپریشن اتوار کی شام قریب پونے آٹھ بجے بومئی (بنارہمولہ) تام مچھی پورہ (کپوارہ) کی سڑک پر کیا گیا تھا۔
بیان میں گرفتار شدہ دہشت گرد معاون کی شناخت وحید الظہور ساکن ہادی پورہ سری نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں۲ترکی ساخت کے پستول‘۳ ترکی ساخت کے پستول میگزین،۴۱پستول گولیاں‘۲چینی ساخت کے گرینیڈ، ایک ترکی ساخت کا پستول سائلنسر اور دیگر آئی ڈی ڈی مواد شامل ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ناکے کے دوران بومئی سے مچھی پورہ کی طرف آ رہی ایک سفید رنگ کی کار کو روکا گیا۔انہوں نے کہا کہ گاڑی کا رکنے کا شارہ کیا گیا لیکن ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جس کو مستعد ناکہ پارٹی نے موقع پر ہی دھر لیا۔
ان کا کہنا تھا’’پوچھ تاچھ کے دوران ڈارئیور نے اپنی شناخت ظاہر کی اور تلاشی کے دوران مذکورہ بالا اسلحہ و گولہ بارود اس کی تحویل سے بر آمد کیا گیا‘‘۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صحت مند انسانیت کیلئے ڈاکٹروں کا عزم واقعی قابل داد ہے: سنہا

Next Post

’نئے فوجداری قوانین عجلت میں نہیں بلکہ تفصیلی بحث کے بعد بنائے گئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ

’نئے فوجداری قوانین عجلت میں نہیں بلکہ تفصیلی بحث کے بعد بنائے گئے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.