جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۱۴۴۶ھ:عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل:سعودیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-30
in مقامی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//
ڈائریکٹریٹ جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ نئے عمرہ سیزن کیلیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عمرہ زائرین کے استقبال کے لیے ہوائی اڈوں پر اضافی امیگریشن کاونٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔
اخبار ۲۴نے محکمہ جوازات کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ وزارت حج وعمرہ کی جانب سے سال۱۴۴۶ ھ کے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کیے جانے کے بعد جدہ اور مدینہ منورہ کے ہوائی اڈوں اوربری سرحدی چوکیوں پر عمرہ زائرین کے استقبال کے لییتمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
ہوائی اڈوں پرایسے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو مختلف زبانوں کی کافی معلومات رکھتے ہیں۔ ایسے اہلکاروں سے زائرین کو کافی سہولت ہوتی ہے۔
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا مزید کہنا تھا کہ مملکت آنے والے عمرہ زائرین امیگریشن قوانین کا خاص خیال رکھیں۔ ویزے کی مدت مکمل ہونے سے قبل اپنے مقررہ وقت پر واپسی کے سفر کو یقینی بنائیں تاکہ کسی قسم کی خلاف ورزی کے مرتکب نہ ہوں۔
واضح رہے امسال سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان ۱۴ ذوالحجہ ۱۴۴۵ کو ہی کردیا گیا تھا۔
وزارت حج کے اعلان کے ساتھ ہی تمام سرکاری اداروں نے عمرہ زائرین کے استقبال کے لیے تیاریاں شروع کردیں اس حوالے سے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے تمام ہوائی اڈوں اور بری و سمندری چوکیوں پر اضافی عملہ تعینات کردیا جبکہ کاونٹرز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں خصوصی قومی یکجہتی کیمپ میں این سی سی کیڈٹوں سے خطاب

Next Post

این آئی اے راضی ‘انجینئر رشید25جولائی کو حلف لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
انجینئر رشید بارہمولہ لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے

این آئی اے راضی ‘انجینئر رشید25جولائی کو حلف لیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.