ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

حملہ آوروں نے ایک گھر پر حملہ کیا تھا‘مزید دو جنگجو پھنسے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in اہم ترین
A A
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کٹھوعہ//
جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں ہیرا نگر کے سیدہ سکھل علاقے میںجنگجوؤں نے بین الاقوامی سرحد پر ایک گھر پر حملہ کیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔
پولیس اسٹیشن ہیرا نگر کی حدود میں کوٹا موڈ کے قریب گاؤں سیدہ سکھل میں فائرنگ جاری ہے۔
اے ڈی جی پی جموں نے بتایا کہ ایک جنگجو مارا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ علاقے میں مزید دو جنگجو پھنسے ہو ئے ہیں‘ جن کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
دریں اثنا مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا کہ وہ انتظامیہ اور سیکورٹی ونگ کے عہدیداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
سنگھ نے گھر کے مالک کا نام لئے بغیر کہا کہ ایک گھر پر حملہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ فون پر گھر کے مالک سے بھی رابطے میں ہیں۔
یاد رہے کہ اتوار کی شام کو مشتبہ جنگجوؤں نے ریاسی میں یاتریوں کی بس پر فائرنگ کی جس کے بعد بس گہری گھائی میں گر گئی جس دوران ۹؍افراد ہلاک ہو گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دستکاری اور ایم ایس ایم ای کے فروغ کے منصوبوں کا جائزہ

Next Post

’کشمیری عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتا رہوں گا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا

’کشمیری عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتا رہوں گا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.