پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میں نوجوان کی گلا کٹی لاش برآمد، لواحقین نے قتل کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں صوبہ کے کٹھوعہ ضلع میں ۳۰سالہ نوجوان کی گلا کٹی لاش برآمد کی گئی ہے ۔ مقامی لوگوں اور لواحقین نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ ان کے لخت جگر کا قتل کیا گیا ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ کے ایک مضافاتی علاقے میں امر جیت شرما نامی نوجوان کی لاش گھر کے باہر پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کو تحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی گئی۔
دریں اثنا مقامی لوگوں اور لواحقین نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا اور لازام لگایا کہ امر جیت شرما کا سنسنی خیز طریقے سے قتل کیا گیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ مظاہرین نے ہیرا نگر میں جموں پٹھانکوٹ شاہراہ پر دھرنا دیا اور ریلوے ٹریک کو بھی بلاک کیا جس وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت پوری طرح سے معطل ہو کررہ گئی۔
پولیس کے سینئر آفیسران اور سیول انتظامیہ کے عہدیدار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اورمظاہرین کو یقین دلایا کہ معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہوگی جس کے بعد احتجاج کرنے والے پر امن طورپر منتشر ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی کشمیر کاسیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

Next Post

’میں اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گا ‘ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی میں داخل نہیں ہوں گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

’میں اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گا ‘ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی میں داخل نہیں ہوں گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.