جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کناڈا نے اپنی پہلی جیت درج کی، آئرلینڈ کو 12 رن سے شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-09
in کھیل
A A
سنسنی خیز مقابلے میں آئرلینڈ کی شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نیویارک//نکولس کیرٹو (49) اور شریاس موا (37) کی شاندار اننگز اور اس کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کناڈا نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں جمعہ کے روز آئرلینڈ کو 12 رن سے شکست دے دی۔
138 رن کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں پر صرف 125 رن بنا سکی اور 12 رنز سے میچ ہار گئی۔ یہ ٹی-20 ورلڈ کپ میں کناڈا کی پہلی فتح ہے۔ جارج ڈوکریل اور مارک ایڈیئر آئرلینڈ کو میچ میں واپس لے آئے لیکن جیت نہ دلا سکے۔ مارک ایڈیئر نے 24 گیندوں میں سب سے زیادہ 34 رنز بنائے۔ جبکہ جارج ڈوکریل 23 گیندوں پر 30 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ اینڈی بالبرنی (17)، کپتان پال اسٹرلنگ (9) اور لورکن ٹکر (10) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ کناڈا کی جانب سے جیریمی گورڈن اور ڈیلن ہیلیگر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ جنید صدیقی اور سعد بن ظفر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل کناڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا تھا۔
آئرلینڈ کی جانب سے کریگ ینگ اور بیری میکارتھی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ مارک ایڈیئر اور گیرتھ ڈیلانی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آندھرا اور بہار کی خصوصی درجہ کی مانگ

Next Post

عماد وسیم کو بھارت کے میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا! کرکٹر نے انکشاف کردیا

عماد وسیم کو بھارت کے میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.