ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عماد وسیم کو بھارت کے میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-09
in کھیل
A A
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا! کرکٹر نے انکشاف کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

لاہور //پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم مکمل فٹ نہ ہوسکے۔ ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کیخلاف میچ کے بعد عماد کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ سپنر عماد وسیم پسلیوں کی تکلیف سے صحت یاب نہیں ہوسکے ہیں، ان کی پسلیوں میں فریکچر ہونے کا امکان ہے ۔ عماد وسیم کو بھارت کے میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان ہے، عماد وسیم کی جگہ مہران ممتاز کو شامل کرنے پر غور جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم کو بھارت کے خلاف میچ کھلانے کی خواہشمند ہے تاہم آئندہ میچز کیلئے کپتان اور ٹیم مینجمنٹ نے لیفٹ آرم سپنر مہران ممتاز کو تیار رہنے کا کہہ دیا۔ مہران ممتاز گزشتہ دو روز سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کررہے ہیں۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عماد وسیم امریکا کے خلاف سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ۔ میڈیکل ٹیم نے انہیں آرام کا کہا ہے۔ توقع ہے کہ وہ 9 جون کو نیویارک میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہونگے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کناڈا نے اپنی پہلی جیت درج کی، آئرلینڈ کو 12 رن سے شکست

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بنگلادیش نے سری لنکا کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بنگلادیش نے سری لنکا کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.