جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ولیمسن اور پولارڈ کے لئے یہ آئی پی ایل توقعات کے مطابق نہیں رہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in کھیل
A A
ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ممبئی// آئی پی ایل کا ہر سیزن اپنے ساتھ کچھ نہ کچھ مشکلات لے کر آتا ہے لیکن اس بار اس سیزن میں بڑاالٹ پھیردیکھنے کو ملا ہے۔
سن رائزرز حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن اور ممبئی انڈینس کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کے لیے یہ آئی پی ایل توقعات پر پورا نہیں اترا۔
ولیمسن اس سیزن میں محض 19 کی اوسط اور 93.5 کے اسٹرائیک ریٹ سے 216 رن ہی بنا سکے۔ جو بطورسلامی بلے باز یہ آئی پی ایل کے کسی بھی سیزن میں سب سے کم ہے، وہیں آئی پی ایل کے تمام سیزن میں یہ کسی بھی ایسے بلے باز جس نے کم ازکم 150 گیندوں کا سامنا کیا ہو، یہ چوتھا سب سے کم ہے۔
امپیکٹ ایک ایسا اسمارٹ اسٹیٹ ہے جو یہ سمجھانے میں مددکرتا ہے کہ کسی ایک کھلاڑی کی کارکردگی نے کس حد تک کھیل کے نتیجے کو متاثر کیا ہے۔ اس کا حساب ایک الگورتھم کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جو اننگز کی ہر گیند پر بلے باز اور بولر پر پڑنے والے دباؤ کی پیمائش کرتا ہے۔ آئی پی ایل 2022 میں ولیمسن کا امپیکٹ 38.64 تھا، جو کم ازکم 100 گیندوں کا سامنا کرنے والے کسی بھی ماہر بلے باز کا سب سے خراب رہا۔ فی گیند ان کا امپیکٹ -0.167 کارہا، جو کہ ایک اور آل ٹائم کم ہے۔
ولیمسن بطور سلامی بلے باز توقعات پر پورا نہیں اتر سکے جس کی وجہ سے انہیں ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے اہم میچ میں بیٹنگ آرڈر میں نیچے اتارا گیا۔ اس کے باوجود تاہم یہ سیزن حیدرآباد کے لیے کافی حد تک اچھا رہا۔ پہلے سات مقابلوں میں انہوں نے پانچ جیت حاصل کی لیکن آخری سات میں سے وہ صرف ایک میچ ہی جیت سکے۔
ممبئی کے آل راؤنڈر پولارڈ کا سیزن بھی اچھا نہیں رہا، ان کی کارکردگی نے ٹیم کی کارکردگی کو کافی حد تک متاثر کیا۔ ولیمسن کے کے بعد دوسرا سب سے کم امپیکٹ (59.42) پولارڈ کاہی رہا۔ ولیمسن اور پولارڈ کے سب سے کم امپیکٹ کی فہرست کے بعد شاہ رخ خان، انوج راوت اور للت یادو کا نام شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کا اصل امتحان بنگلورکے خلاف ہوگا: کیف

Next Post

میں 2007-08 میں انل کمبلے کے اعتماد پر پورا اترنا چاہتا تھا: سہواگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
شعیب اختر جانتے تھے کہ وہ چک کرتے ہیں: سہواگ

میں 2007-08 میں انل کمبلے کے اعتماد پر پورا اترنا چاہتا تھا: سہواگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.