اتوار, نومبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سونہ مرگ واقعہ: لاپتہ مزدور کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-04
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

جموں//
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں اتوار کو تھجواس گلیشئر کا ایک حصہ ڈہہ جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے مقامی مزدور کی لاش پیر کی صبح نالہ سندھ سے بر آمد کی گئی۔
بتادیں کہ سونہ مرگ میں اتوار کو تھجواس گلیشئر کا ایک حصہ ڈہہ جانے کے نتیجے میں دو سیاحوں کو بچایا گیا تھا جبکہ ایک مقامی مزدور لاپتہ ہوا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثہ پیش آںے کے فوراً بعد پولیس، ایس ڈی آر ایف، فوج اور مقامی رضاکاروں کی طرف سے لاپتہ مزدور کی تلاش کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔
تاریکی کی وجہ سے رات کو ملتوی رہنے کے بعد آپریشن کو پیر کی صبح بحال کر دیا گیا اور اس دوران محنت شاقہ کے بعد لاپتہ مزدور کی لاش نالہ سندھ سے بر آمد کی گئی۔
متوفی کی شناخت منظور احمد خان ولد محمد یوسف خان ساکن ہاکنار گنڈ کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۴سے۷جون تک رک رک کر بارشوں کا امکان

Next Post

لشکرطیبہ کاانتہائی مطلوب کمانڈر ریاض ڈار اور اس کا ساتھی مارا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
Next Post
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

لشکرطیبہ کاانتہائی مطلوب کمانڈر ریاض ڈار اور اس کا ساتھی مارا گیا :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.