پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ترنمول کانگریس اور پی ڈی پی انڈین بلاک کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ترنمول کانگریس اور پی ڈی پی انڈین بلاک کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/یکم جون

4 جون کو ووٹوں کی گنتی کے لئے اپنی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے انڈیا بلاک کے اعلی رہنما ہفتہ کو یہاں ملاقات کریں گے ۔ ترنمول کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

کانگریس ، مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی ، سی پی آئی ، دراوڑ منیتر کڑگم ، عام آدمی پارٹی ، راشٹریہ جنتا دل ، شیوسینا یو بی ٹی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد پوار کے سینئر قائدین آج دوپہر کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی رہائش گاہ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پہلے ہی کہہ چکی ہیں کہ وہ اس میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی کیونکہ ریاست میں انتخابات ہیں جبکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور ان کے پنجاب کے ہم منصب بھگونت مان کے علاوہ راہول گاندھی اور کے سی وینو گوپال سمیت کانگریس کے سینئر رہنماو¿ں کے بھی اجلاس میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناءپر نئی دہلی میں ہونے والے اپوزیشن آئی ڈی اے بلاک کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔

محبوبہ کا کہنا تھا ”ہو سکتا ہے کہ میں نہ جا سکوں کیونکہ میری والدہ کی آنکھوں کی سرجری ہو چکی ہے“۔

ڈی ایم کے سربراہ اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کہا کہ پارٹی لیڈر ٹی آر بالو اجلاس میں شرکت کریں گے۔

4 جون ہندوستان کے لئے ایک نئی صبح کا آغاز ہوگا۔ انڈیا بلاک لیڈروں کے آج کے اجلاس میں ڈی ایم کے کی نمائندگی ہماری پارٹی کے خزانچی اور ڈی ایم کے کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈرٹی آر بالو اوول کریں گے۔ اسٹالن نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا۔

کھرگے نے کہا تھا کہ یہ ایک غیر رسمی میٹنگ ہے جس میں وہ صرف اس بات پر تبادلہ خیال کریں گے کہ گنتی کے دن انہیں کس طرح کی تیاری کرنی چاہئے اور لوگوں کو کس طرح چوکس رہنا چاہئے ، چاہے وہ ای وی ایم کے بارے میں ہو یا فارم 17 سی کے استعمال کے بارے میں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کے تیسرے دور حکومت میںترقی کی رفتار جاری رہے گی:سیتا رمن

Next Post

آخری مرحلے میں ایک بجے تک 40.09 فیصد ووٹنگ ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ون نیشن ،ون الیکشن:لا کمیشن کی کووند پینل سے ملاقات

آخری مرحلے میں ایک بجے تک 40.09 فیصد ووٹنگ ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.