جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنوبی کشمیر میں سڑک حادثے میں پنجاب کے 4 رہائشی ہلاک، 3 شدید زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-25
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۲۵مئی
ضلع کولگام کے علاقے نیپورہ میں ہفتہ کی سہ پہر ایک سڑک حادثے میں پنجاب کے چار باشندوں کی موت ہو گئی جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے ایک عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ قاضی گنڈ سے سرینگر جاتے ہوئے ایک گاڑی نیپورہ علاقے میں گرڈ اسٹیشن کے قریب سڑک سے پھسل گئی۔
عہدیدار نے بتایا کہ حادثے کے وقت گاڑی میں 7 سیاح سوار تھے جن کا تعلق پنجاب کے ضلع موگا سے تھا۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو اننت ناگ کے جی ایم سی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 کو مردہ قرار دیا گیا جبکہ تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ ،راجوری حلقے میں 3بجے تک45فیصدووٹنگ

Next Post

سرحد پار گولہ باری کے خوف کے بغیر سرحدی دیہات پرامن ووٹنگ سے لوگ خوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرحد پار گولہ باری کے خوف کے بغیر سرحدی دیہات پرامن ووٹنگ سے لوگ خوش

سرحد پار گولہ باری کے خوف کے بغیر سرحدی دیہات پرامن ووٹنگ سے لوگ خوش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.