اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہاکی ہائیر ایجوکیشن کونسل کی میٹنگ میں تعلیمی شعبے کی جامع تبدیلی پر تبادلہ خیال

’معاشرے کی خدمت میں اِنسانی صلاحیتوں کو عملی جامہ پہنانے پر توجہ مرکوز کی جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر’ منوج سِنہا نے آج راج بھون میں جموں و کشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل میٹنگ کی صدارت کی‘ جس میں یو ٹی تعلیمی شعبے کی جامع تبدیلی پر تبادلہ خیال
لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی میں کونسل نے جموںوکشمیر یوٹی میں تعلیمی شعبے میں جامع تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ معاشرے کی خدمت میں اِنسانی صلاحیتوں کو عملی جامہ پہنانے پر توجہ مرکوز کریں۔ اُنہوں نے اعلیٰ تعلیم کے ہر کورس کی اَقدار کا جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ وہ طلبأ اور آجروں کی توقعات پر پورا اُترتے ہیں۔
سنہا نے کہا’’اعلیٰ تعلیم کا ایک مقصد مستقبل کے رہنماؤں کو تیار کرنا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کونسل کے تحت ہم مضامین کی افادیت کا دیانتدارانہ جائزہ لیں گے اورکیا یونیورسٹیوں کی طرف سے سرمایہ کاری پر منافع تسلی بخش ہے ۔‘‘
میٹنگ میں جموں و کشمیر یونیورسٹیوں میں این اِی پی۲۰۲۰ ء کی عمل آوری کی صورتحال، ڈیزائن یور ڈگری (ڈِی وائی ڈِی) پروگرام کیلئے اَپ ڈیٹس، دیرپایت اور توسیعی روڈ میپ، انٹرپرینیورشپ، سٹارٹ اَپ کو فروغ دینے کے اَقدامات،ہنرمندی کے پروگراموں اور ۲۵۔۲۰۲۴ ء کیلئے نئے مشترکہ پروگراموں اور اَقدامات کے لئے تجاویز سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے تعلیمی شعبے میں مؤثر پالیسیوں اور اصلاحات کے لئے یو ٹی اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔اُنہوں نے جموں و کشمیر کے اعلیٰ تعلیم کے منظر نامے میں تبدیلی لانے میں کونسل کے تمام ممبران اورشراکت داروں کے تعاون کی سراہنا کی۔
سنہا نے اعلیٰ تعلیمی اِداروں پر زور دیا کہ وہ ڈیزائن یور ڈگری جیسے اختراعی پروگراموں کو مقررہ وقت میں عملائیں۔اُنہوں نے کہا کہ نصاب اور کلاس روم لرننگ کواِختراعی ہونا چاہئے اور اِس میں طلبا میں مسائل کو حل کرنے کی سکلزکی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں یو ٹی کے اعلیٰ تعلیمی اِداروں کو مستقبل کے کاروباری افراد کی پرداخت کے قابل بنانا ہوگا۔
وائس چیئرمین جے کے ایچ ای سی پروفیسر دنیش سنگھ نے قومی تعلیمی پالیسی کے وسیع تر تناظر میں ڈیزائن یور ڈگری پروگرام کی روح کو سمجھنے پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک تعلیمی ادارے کے طور پر ہمیں اپنی طاقت اور کمزوری کوپہچاننا چاہیے اور طلبأ کو بااِختیار بنانا چاہئے کہ وہ کلاس روم لرننگ کی نئی تعریف میں قائدانہ کردار ادا کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، وائس چانسلروں اور کونسل کے ممبران نے این اِی پی۲۰۲۰ کی عمل آوری اور یو ٹی میں ڈیزائن یور ڈگری (ڈِی وائی ڈِی) پروگرام کی دیرپایت اور توسیع کے بارے میں اَپنے اَپنے خیالات کا اظہار کیا۔
کونسل نے ڈی وائی ڈی پروگرام کے مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلہ خیال کیا جن میں قرضوں کے اشتراک اور وسائل کے اشتراک کے لئے زیادہ سے زیادہ بین الادارہ جاتی تعاون کے خیالات شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’انڈیا الائنس ۳۷۰ کو بحال کریگا‘۔۔۔اپوزیشن اقتدار میں آگئی تو سی اے اے کو بھی منسوخ کرے گی :مودی

Next Post

ترال کے واگڈ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک‘سی آر پی ایف جوان مضروب

ترال کے واگڈ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.